قندوز ہسپتال پر حملہ، 16 امریکی فوجیوں کو سزائیں

واشنگٹن ۔ 29 اپریل (اے پی پی) کے مطابق افغان شہر قندوز میں بین الاقوامی امدادی تنظیم کے ہسپتال پر امریکی افواج کی بمباری کے واقعے کی تحقیقات میں 16 امریکی فوجیوں کو انتظامی سزائیں دی گئی ہے۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ان فوجیوں کومجرمانہ الزامات کی بجائے انتظامی کارروائی کے تحت سزا دی گئی ہے۔گذشتہ برس اکتوبر میں ایم ایس ایف …

واشنگٹن ۔ 29 اپریل (اے پی پی) کے مطابق افغان شہر قندوز میں بین الاقوامی امدادی تنظیم کے ہسپتال پر امریکی افواج کی بمباری کے واقعے کی تحقیقات میں 16 امریکی فوجیوں کو انتظامی سزائیں دی گئی ہے۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ان فوجیوں کومجرمانہ الزامات کی بجائے انتظامی کارروائی کے تحت سزا دی گئی ہے۔گذشتہ برس اکتوبر میں ایم ایس ایف یعنی میڈیسنز سانز فرنٹےئرزکے ہسپتال پر ہونے والی بمباری سے ایم ایس ایف کے عملے کے ارکان سمیت 42 افراد ہلاک ہو گئے تھے

Leave a Reply