اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بھمبر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں 7 پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی جانب سے جاری تحریک آزادی سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے، لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کشمیریوں کے …
وزیراعظم آزاد کشمیر کی بھمبر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت الفاظ میں مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے بھمبر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں 7 پاکستانی فوجی شہید ہوگئے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی جانب سے جاری تحریک آزادی سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے، لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ وطن عزیز بالخصوص آزاد کشمیر کے عوام کی سلامتی کیلئے پاک فوج کی قربانیوں پر ہمیں فخر ہے، مسلح افواج پاکستان کی موجودگی میں کوئی ہماری جانب میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔








