اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) ملک میں قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت (کل) منگل کو ختم ہو رہی ہے۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں اضافہ کے حوالہ سے فیصلہ نہیں ہوا تاہم اس حوالہ سے فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔ واضح رہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں 31 …
غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت (کل) ختم ہو رہی ہے۔ حکام وزارت سیفران

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) ملک میں قیام پذیر غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت (کل) منگل کو ختم ہو رہی ہے۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں اضافہ کے حوالہ سے فیصلہ نہیں ہوا تاہم اس حوالہ سے فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔ واضح رہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں 31 مارچ تک توسیع دی گئی ہے جبکہ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت 15 نومبر 2016ءمقررہ کی گئی تھی جو (کل) منگل کو ختم ہو رہی ہے۔








