اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی روپ سکیپنگ ٹیم کا اعلان اتوار کو کیا جائے گا۔ ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال منعقد ہوئے۔ پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن سیکرٹری عدنان ملک نے بتایا کہ ٹرائلز میں سو سے زائد مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی
قومی روپ سکیپنگ ٹیم کا اعلان اتوار کو کیا جائے گا

مزید خبریں