کمپنیوں کےلئے نیا قانون بطورِ کمپنیز آرڈیننس2016ءنافذ کر دیا گیا

وفاقی کابینہ اور صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد کمپنیوں کےلئے نیا قانون بطورِ کمپنیز آرڈیننس2016ءنافذ کر دیا گیا اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وفاقی کابینہ اور صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد کمپنیوں کےلئے نیا قانون بطورِ کمپنیز آرڈیننس2016ءنافذ کر دیا گیا۔ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈارکی ہدایت پر چئیرمین ایس ای سی پی نے کمیشن کے سینئر افسران پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی ہے جو …

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

مزید خبریں

یو ای ٹی لاہور کا سنڈیکیٹ اجلاس، تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دی گئی لاہور۔26جولائی (اے پی پی):یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے سنڈیکیٹ کا(501 واں) اجلاس وائس چانسلر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرو وائس چانسلر، سنڈیکیٹ کے منتخب اراکین، رجسٹرار اور مختلف محکموں کے نمائندو ں نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران یونیورسٹی کے انتظامی، تعلیمی اور مالی امور پر تفصیلی غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ سالانہ بجٹ اور ملازمین کے مالی فوائد کی منظوری سنڈیکیٹ نے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی سفارش پر مالی سال27۔2026 کے لیے8.240 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دی۔ اجلاس میں حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشنز کے مطابق یکم جولائی2024 سے ایڈہاک ریلیف الائوئنس اور پنشن اضافے کے 9 ماہ کے بقایاجات اور یکم جولائی2026 سے نظرثانی شدہ بیسک پے سکیلز2026 کے تحت تنخواہوں و پنشن کی ادائیگی کی منظوری دی گئی۔طلبا کے قیام کو بہتر بنانے کے لیے ہاسٹلز اور اکیڈمک عمارتوں کی مرمت کا بجٹ بڑھایا گیا۔ اس کے علاوہ ملازمین کو موذی امراض کی دوائیوں کے لیے180 ملین روپے، لیبز کی اپ گریڈیشن کے لیے80 ملین روپے، نیڈ بیسڈ سکالرشپس کے لیے72 ملین روپے، آئی ٹی کے سامان کے لیے150 ملین روپے، مشینری کے لیے125 ملین روپے، اور فرنیچر کے لیے65 ملین روپے کی گرانٹس منظور کی گئیں۔ مزید برآں، ریسرچ کمرشلائزیشن فنڈ کے تحت10 ملین روپے اور فیکلٹی ریکگنیشن پالیسی کے لیے مالی اعانت کی بھی منظوری دی گئی۔ نئی تقرریاں اور فیکلٹی کی ترقی، سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے22 اسسٹنٹ پروفیسرز، 18 لیکچرارز،5 افسران اور1 کیمپس کوآرڈینیٹر کی تقرریوں کی منظوری دی گئی، جس سے خصوصا کمپیوٹنگ اور دیگر ڈگری پروگراموں کو تقویت ملے گی۔ اس کے علاوہ کارکردگی کی بنیاد پر20 فیکلٹی ممبران اور افسران کی کنٹریکٹ تقرریوں میں توسیع کی گئی۔سروس ڈسپلن اور سٹریٹجک پلان کی توثیق، پیڈا ایکٹ2006 کے تحت انضباطی کارروائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے11 ملازمین کے کیسز کا فیصلہ کیا گیا جبکہ8 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں یو ای ٹی سٹریٹجک پلان 30۔2026کی منظوری کے ساتھ ساتھ چھ الحاق شدہ کالجوں کے عارضی الحاق میں توسیع بھی دی گئی۔

University-of-Engineering-and-Technology-Rasul_logo

وفاقی کابینہ اور صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد کمپنیوں کےلئے نیا قانون بطورِ کمپنیز آرڈیننس2016ءنافذ کر دیا گیا
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وفاقی کابینہ اور صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد کمپنیوں کےلئے نیا قانون بطورِ کمپنیز آرڈیننس2016ءنافذ کر دیا گیا۔ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈارکی ہدایت پر چئیرمین ایس ای سی پی نے کمیشن کے سینئر افسران پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی ہے جو کاروباری شعبہ کو نئے قانون سے آگاہ کرے گی اور سٹیک ہولڈرز کو اس ضمن میں رہنمائی بھی فراہم کرے گی۔

Leave a Reply