اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) قوم کا مستقبل تعلیم سے وابستہ ہے۔ تعلیم کا فروغ بین الاقوامی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ ملک کے روشن مستقبل کے لئے بھی ازحد ضروری ہے۔حکومت پاکستان کا وژن2025ءملک میں علم پر مبنی معیشت کی ترقی کی ضرورت پر زور دیتا ہے جو تعلیم کے فروغ کے بغیر ممکن نہیں۔یہ ملک کی بدقسمتی ہے کہ پاکستان دنیا کے ان ملکوں کی …
”اسکول چلو“ داخلہ مہم کی زبر دست کامیابی ،ایک لاکھ کے ہدف کے مقابلے میں 8 لاکھ 76 ہزار بچے اسکولوں میں داخل ہو ئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) قوم کا مستقبل تعلیم سے وابستہ ہے۔ تعلیم کا فروغ بین الاقوامی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ ملک کے روشن مستقبل کے لئے بھی ازحد ضروری ہے۔حکومت پاکستان کا وژن2025ءملک میں علم پر مبنی معیشت کی ترقی کی ضرورت پر زور دیتا ہے جو تعلیم کے فروغ کے بغیر ممکن نہیں۔یہ ملک کی بدقسمتی ہے کہ پاکستان دنیا کے ان ملکوں کی صف میں شامل ہے جہاں بچوں کی ایک بڑی تعداد اسکولوں سے باہر ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریباً پرائمری سے ہائرسیکنڈری سطح تک کی عمر کے دو کروڑ چالیس لاکھ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرنا ہے








