اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو دوپہر ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

مزید خبریں