وفاقی حکومت کے خصوصی پروگراموں کے لئےکے فنڈز جاری

107
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وفاقی حکومت کے خصوصی پروگراموں کے لئے مجموعی طور پر 65 ارب 57 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے کے بجٹ میں اس مد کیلئے ایک کھرب 99 ارب 66 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ حکو