سری لنکا کی سمندری حدود سے 21 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کولمبو ۔ 29 اپریل (اے پی پی) سری لنکا کی بحریہ نے اپنی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کرنیوالے 21 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکن بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوب مغربی ساحلی علاقے میں غیر قانونی طور پر ماہی گیر کرتے ہوئے 21 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے جنہیں مزید …

کولمبو ۔ 29 اپریل (اے پی پی) سری لنکا کی بحریہ نے اپنی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کرنیوالے 21 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکن بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوب مغربی ساحلی علاقے میں غیر قانونی طور پر ماہی گیر کرتے ہوئے 21 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے جنہیں مزید تفتیش کیلئے پولیس حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply