اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر پیٹرک موڈی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ظفر اللہ خان سے ملاقات کی۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات کے دوران ظفر اللہ خان نے انسانی حقوق اور قانون کے شعبہ میں اصلاحات کیلئے حکومتی کاوشوں سے انہیں آگاہ کیا۔ ڈپٹی ہائی کمشنر نے حکومت پاکستان کی ان کاوشوں کو سراہا۔
برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی وزیراعظم کے معاون ظفر اللہ خان سے ملاقات

مزید خبریں