چیمپئنز ٹرافی کے خاتمے سے ہاکی کے کھیل پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، شہناز شیخ

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) سابق اولمپین شہناز شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) اور سابق اولمپیننز کو مل بیٹھ کر مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنا چاہیے تاکہ وہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ ختم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے راضی کر سکیں۔ اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف ایک …

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) سابق اولمپین شہناز شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) اور سابق اولمپیننز کو مل بیٹھ کر مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنا چاہیے تاکہ وہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ ختم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے راضی کر سکیں۔ اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف ایک سیمینار کا انعقاد کرے جس میں اتفاق رائے سے ایف آئی ایچ پر دباﺅ ڈالا جا سکے

مزید خبریں

Leave a Reply