پاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، حملے میں جاںبحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے اپنے تعاون اور کوششوں کو جاری رکھیں گے،ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد ۔ 17نومبر (اے پی پی)پاکستان نے کابل میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاںبحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا …
پاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں
پاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، حملے میں جاںبحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار
دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے اپنے تعاون اور کوششوں کو جاری رکھیں گے،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد ۔ 17نومبر (اے پی پی)پاکستان نے کابل میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاںبحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے جمعرات کو افغانستان کے دارلحکومت کابل میں سیکورٹی فورسز کو لیجانے والی گاڑی پر خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے اور حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع دکھ اور رنج اور سوگوار خاندانوں کیساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔








