باغ ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہر نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا اور کشمیر میں وکلاءکے لائبریری کے لئے 10لاکھ روپے کا اعلان بھی کیا۔ حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز باغ کے مقامی ہوٹل میںہوئی۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہر نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ میں نو منتخب …
وفاقی وزیربرجیس طاہر نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا ، کشمیر میں وکلاءکے لائبریری کےلئے 10لاکھ روپے کا اعلان

مزید خبریں
باغ ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہر نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا اور کشمیر میں وکلاءکے لائبریری کے لئے 10لاکھ روپے کا اعلان بھی کیا۔ حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز باغ کے مقامی ہوٹل میںہوئی۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہر نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ میں نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔








