پشاور۔18نومبر(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ سیاست کامقصدعین عوامی خدمت ہے اورہم عوامی خدمت عبادت سمجھ کرکرتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ مجھے چاہنے والوںکامحبت میرے لئے سب کچھ ہے اورانشاءاللہ انہیںکبھی مایوس نہیںکرینگے۔ انہوںنے کہاکہ بانڈئی منگولئی کیلئے بجلی کی نئی فیڈرکی منظوری دیدی گئی ہے،تحصیل کبل میںکانجو اوردیولئی کیلئے دونئے سب ڈویژن کی بھی منظوری دی جاچکی ہے۔انجینئرامیرمقام نے ضلع ناظم کوتحصیل کبل میںدو نئی سب ڈیژنزکی فی …
سیاست کا مقصدعین عوامی خدمت ہے،انجینئرامیرمقام

مزید خبریں
پشاور۔18نومبر(اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ سیاست کامقصدعین عوامی خدمت ہے اورہم عوامی خدمت عبادت سمجھ کرکرتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ مجھے چاہنے والوںکامحبت میرے لئے سب کچھ ہے اورانشاءاللہ انہیںکبھی مایوس نہیںکرینگے۔ انہوںنے کہاکہ بانڈئی منگولئی کیلئے بجلی کی نئی فیڈرکی منظوری دیدی گئی ہے،تحصیل کبل میںکانجو اوردیولئی کیلئے دونئے سب ڈویژن کی بھی منظوری دی جاچکی ہے۔انجینئرامیرمقام نے ضلع ناظم کوتحصیل کبل میںدو نئی سب ڈیژنزکی فی الفورافتتاح کرنے کی ہدایت کی۔








