وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے چیف کمشنر آفس اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم کا افتتاح کردیا

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈ منسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن(کیڈ) اسلام آباد ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے جمعہ کو چیف کمشنر آفس اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد ذوالفقار حیدر نے پولیو کنٹرول روم بارے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم میں تمام اسٹیک ہولڈرز کے نمائندے ایک ساتھ …

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈ منسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن(کیڈ) اسلام آباد ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے جمعہ کو چیف کمشنر آفس اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد ذوالفقار حیدر نے پولیو کنٹرول روم بارے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم میں تمام اسٹیک ہولڈرز کے نمائندے ایک ساتھ بیٹھ کر پولیو ٹیموں کی مشترکہ مانیٹرنگ کریں گے اور پولیو ٹیموں کو مناسب ہدایات جاری کریں گے۔

Leave a Reply