دہشتگرد تنظیمیں مسلمانوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں، سابق سفیر خالد خٹک

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) سابق سفیر خالد خٹک نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے فرقہ واریت پر قابو پانا ضروری ہے۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں ترک صدر رجب طیب کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دہشگردی کے خاتمہ کے لئے مسلم ممالک کے درمیان اتحاد کی ضرورت ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اسلام پر امن مذہب ہے القاعدہ …

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) سابق سفیر خالد خٹک نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے فرقہ واریت پر قابو پانا ضروری ہے۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں ترک صدر رجب طیب کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دہشگردی کے خاتمہ کے لئے مسلم ممالک کے درمیان اتحاد کی ضرورت ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اسلام پر امن مذہب ہے القاعدہ اور داعش جیسی دہشتگرد تنظیمیں مسلمانوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں ۔انھوں نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے شدت پسندوں کے فلسفہ اور سوچ کو تبدیل کرنے، غربت اورافلاس کے خاتمہ کے لئے تمام مسلم ممالک کو ایک دوسرے کی مدد اورانتہا پسندوں کی پشت پناہی کرنے والوں کا خاتمہ کرنا ضروری ہے

مزید خبریں

Leave a Reply