سی پیک خطے کیلئے اقتصادی گیم چینجر منصوبہ ہے،پاکستان کیساتھ تمام شعبوں میں پارٹنر شپ کو مزید بڑھائیں گے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ پاک چین تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں چین کے وزیرخارجہ وانگ ئی کا امریکی میڈیا کو انٹرویو اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) چین کے وزیرخارجہ وانگ ئی نے کہا ہے کہ سی پیک خطے کیلئے اقتصادی گیم چینجر منصوبہ ہے۔پاکستان کیساتھ تمام شعبوں …
چین کے وزیرخارجہ وانگ ئی کا امریکی میڈیا کو انٹرویو

مزید خبریں
سی پیک خطے کیلئے اقتصادی گیم چینجر منصوبہ ہے،پاکستان کیساتھ تمام شعبوں میں پارٹنر شپ کو مزید بڑھائیں گے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ پاک چین تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں
چین کے وزیرخارجہ وانگ ئی کا امریکی میڈیا کو انٹرویو
اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) چین کے وزیرخارجہ وانگ ئی نے کہا ہے کہ سی پیک خطے کیلئے اقتصادی گیم چینجر منصوبہ ہے۔پاکستان کیساتھ تمام شعبوں میں پارٹنر شپ کو مزید بڑھائیں گے۔ہر گزرتے دن کیساتھ پاک چین تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔جمعہ کو امریکی میڈیا کو ایک انٹرویو میں چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک چین دو طرفہ تعلقات روز بروز مظبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔پاک چین سفارتی تعلقات کی 65ویں سالگرہ کے موقع پر چین پاکستان کیساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔








