سابق نگران وزیراعظم معین قریشی 86 برس کی عمر میں واشنگٹن میںانتقال کرگئے

اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) سابق نگران وزیراعظم معین قریشی 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔پی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم واشنگٹن میں انتقال کر گئے وہ طویل عرصہ سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔معین قریشی18 جولائی 1993ءسے 19 اکتوبر 1993ءتک پاکستان کے نگران وزیراعظم رہے۔معین قریشی 26 جون 1930 ءکو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محی الدین قریشی …

اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) سابق نگران وزیراعظم معین قریشی 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔پی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم واشنگٹن میں انتقال کر گئے وہ طویل عرصہ سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔معین قریشی18 جولائی 1993ءسے 19 اکتوبر 1993ءتک پاکستان کے نگران وزیراعظم رہے۔معین قریشی 26 جون 1930 ءکو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محی الدین قریشی برطانوی حکومت میں ملازم تھے۔ معین قریشی نے گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی اور پھر پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا۔معین قریشی فل برائٹ اسکالر شپ پر امریکا چلے گئے

Leave a Reply