لاہور۔29اپریل(اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے جمعہ کو یہاں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال، امن عامہ اور سیکورٹی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کی ملاقات ، ملکی صورتحال ، امن و امان اور سیکورٹی کے امور کے حوالے سے تبادلہ خیال

مزید خبریں