وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال

اسلام آباد ۔25نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل نے کہا ہے کہ خواتین کے تحفظ کے لئے مختلف قوانین بنائے گئے ہیں‘ ان قوانین پر موثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران اعظم سواتی اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے معاملے سے حکومت …

اسلام آباد ۔25نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل نے کہا ہے کہ خواتین کے تحفظ کے لئے مختلف قوانین بنائے گئے ہیں‘ ان قوانین پر موثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران اعظم سواتی اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے معاملے سے حکومت غافل نہیں ہے

Leave a Reply