پاکستان کپ کے چیمپئن کا فیصلہ (کل) ہوگا، فائنل میں پنجاب اور کے پی کے کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اے پی پی) پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چیمپئن کا فیصلہ (کل) اتوار کو ہوگا، فیصلہ کن معرکے میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply