اسلام آباد۔6جون (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کراچی دھماکے میں چینی شہری کی جان بچانے والے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے رضاکار علی صہیب نے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات پیر کو یہاں ایوان صدر میں ہوئی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے چیئرمین ابرار الحق اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عدیل نواز بھی ملاقات میں موجود تھے۔
صدر عارف علوی سے کراچی دھماکے میں چینی شہری کی جان بچانے والے رضاکار علی صہیب کی ملاقات