لندن ۔ 2 مئی (اے پی پی) شہرہ آفاق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 7 مئی کو لاس ویگاس کے مقام پر ساﺅل ایلواریز کے خلاف ڈبلیو بی سی ورلڈ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے رنگ میں اتریں گے۔ 29 سالہ خان نے گزشتہ برس مئی میں نیویارک میں منعقدہ فائٹ میں کرس الجیری کو ہرایا تھا اور اس کے بعد ابھی تک دوبارہ رنگ میں نہیں اترے۔ دوسری جانب …
عامر خان 7 مئی کو ڈبلیو بی سی ورلڈ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے ایلواریز کے خلاف رنگ میں اتریں گے

مزید خبریں
لندن ۔ 2 مئی (اے پی پی) شہرہ آفاق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 7 مئی کو لاس ویگاس کے مقام پر ساﺅل ایلواریز کے خلاف ڈبلیو بی سی ورلڈ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے رنگ میں اتریں گے۔ 29 سالہ خان نے گزشتہ برس مئی میں نیویارک میں منعقدہ فائٹ میں کرس الجیری کو ہرایا تھا اور اس کے بعد ابھی تک دوبارہ رنگ میں نہیں اترے۔ دوسری جانب ایلواریز نے گزشتہ برس نومبر میں حریف باکسر کو ہرا کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا، ایلواریز نے 48 مقابلوں میں سے 46 فتوحات حاصل کر رکھی ہیں جبکہ ایک میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا








