اسلام آباد۔30جون (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احسان اللہ ریکی کی بطور وزیر مملکت تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 92۔ ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احسان اللہ ریکی کی بطور وزیر مملکت تعیناتی کی منظوری دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔30جون (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احسان اللہ ریکی کی بطور وزیر مملکت تعیناتی کی منظوری دے دی۔
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 92۔ ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔








