31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںدفاعی صنعت میں بیرونی دنیا پر انحصار میں کمی آ رہی ہے،ترک...

دفاعی صنعت میں بیرونی دنیا پر انحصار میں کمی آ رہی ہے،ترک صدر

- Advertisement -

انقرہ ۔ 2 مئی (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دفاعی صنعت میں ترکی کے بیرونی دنیا پر انحصار میں روزبروز کمی آ رہی ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ت±زلا کے شپ یارڈ میں ایمفی بئیس اسالٹ شپ "اناطولیہ” کی تیاری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ ترکی مستقل مضبوطی اور ترقی کی جانب بڑھتے ہوئے اپنی سرحدوں سے باہر بھی اپنی طاقت کو موئثر انداز میں ظاہر کرے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3166

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں