آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورکمانڈرزکانفرنس

راولپنڈی ۔ 2 مئی (اے پی پی) کورکمانڈزنے مقامی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رسائی میں اضافہ کرکے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں ‘سہولت کاروں کے خلاف مربوط پلان کے تحت کومبنگ آپریشن کی منظوری دیدی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پیر کو کورکمانڈرکانفرنس چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں منعقد …

راولپنڈی ۔ 2 مئی (اے پی پی) کورکمانڈزنے مقامی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رسائی میں اضافہ کرکے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں ‘سہولت کاروں کے خلاف مربوط پلان کے تحت کومبنگ آپریشن کی منظوری دیدی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پیر کو کورکمانڈرکانفرنس چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں منعقد ہوئی ۔کورکمانڈر کانفرنس کے شرکاءکو ملک کی داخلی اور خارجی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔کانفرنس کے شرکاءنے آپریشنل تیاریوں‘ تربیت اور دیگر پیشہ ورانہ امواطمینان کا اظہار کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply