اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں خواتین کے ساتھ تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے چھیڑ خانی اور زیادتی کے واقعات سیاست میں خواتین کے کردار کو ختم کرنے کی سازشیں ہیں۔ عمران خان اگر اپنے کارکنوں کی طرف سے خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک روک نہیں سکتے اور انہیں …
وزیر مملکت انوشہ رحمان کی مریم اورنگزیب اور مائزہ خان کے ہمراہ پریس کانفرنس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسوں میں خواتین کے ساتھ تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے چھیڑ خانی اور زیادتی کے واقعات سیاست میں خواتین کے کردار کو ختم کرنے کی سازشیں ہیں۔ عمران خان اگر اپنے کارکنوں کی طرف سے خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک روک نہیں سکتے اور انہیں تحفظ فراہم نہیں کر سکتے تو پھر خواتین کو جلسوں میں بھی نہ بلائیں۔ اسلام آباد اور لاہور میں جو کچھ خواتین کے ساتھ کیا گیا، قابل مذمت ہے۔








