اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے شیخوپورہ میں غریب محنت کش کی طرف سے انسداد دہشت گردی ہیلپ لائن پر اہم اور حساس اطلاع پر محنت کش کو تعریفی سند اور نقد انعام دینے کی ہدایت کی ہے۔ پیر کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر ہر پاکستانی اتنی ہی توجہ اور …
وزیر داخلہ کی غریب محنت کش کی طرف سے انسداد دہشت گردی ہیلپ لائن پر اہم اور حساس اطلاع دینے پرتعریفی سند اور نقد انعام دینے کی ہدایت
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے شیخوپورہ میں غریب محنت کش کی طرف سے انسداد دہشت گردی ہیلپ لائن پر اہم اور حساس اطلاع پر محنت کش کو تعریفی سند اور نقد انعام دینے کی ہدایت کی ہے۔ پیر کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر ہر پاکستانی اتنی ہی توجہ اور ذمہ داری کا ثبوت دے تو دہشت گردوں کے لئے پاکستان کی سرزمین پر جگہ تنگ کی جا سکتی ہے۔








