وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نادرا اور پاسپورٹ آفس کو ہدایت

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نیشنل ڈیٹا بیس و رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور پاسپورٹ آفس کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے شناخت کے حق کو یقینی بنائیں‘ انہیں بغیر کسی تاخیر کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا اجراءیقینی بنایا جائے۔ پیر کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزارت …

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نیشنل ڈیٹا بیس و رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور پاسپورٹ آفس کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے شناخت کے حق کو یقینی بنائیں‘ انہیں بغیر کسی تاخیر کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا اجراءیقینی بنایا جائے۔ پیر کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزارت داخلہ اور اس کے ماتحت اداروں کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ نے حالیہ بیرونی دورہ کے دوران برطانیہ اور امریکہ میں رہنے والے پاکستانی تارکین وطن کو درپیش مسائل پر افسوس کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply