طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام 47 مسافروں کے لواحقین کو تدفین کےلئے5 ،5 لاکھ روپے نقد ادائیگی کی جارہی ہے،ترجمان پی آئی اے

اسلام آباد ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل کی ہدایت پر طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام 47 مسافروں کے لواحقین کو تدفین کےلئے 5، 5 لاکھ روپے نقد ادائیگی کی جارہی ہے۔ترجمان کے مطابق تمام متعلقہ پی آئی اے ڈسٹرکٹ مینجرز کو ذاتی طور پر جاں بحق مسافروں کے گھروں میں جا کر نقد رقم پہنچانے کی ہدایات دے دی …

اسلام آباد ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل کی ہدایت پر طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام 47 مسافروں کے لواحقین کو تدفین کےلئے 5، 5 لاکھ روپے نقد ادائیگی کی جارہی ہے۔ترجمان کے مطابق تمام متعلقہ پی آئی اے ڈسٹرکٹ مینجرز کو ذاتی طور پر جاں بحق مسافروں کے گھروں میں جا کر نقد رقم پہنچانے کی ہدایات دے دی گئی ہیں۔ ایوی ایشن قوانین کی مطابق بعد میں قانون کے مطابق جامع کمپینسیشن پیکج کے تحت ادائیگی بھی کی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply