- Advertisement -
راولپنڈی ۔ 8 دسمبر (اے پی پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے سویڈن کی سفیر انگریڈجانسن نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعرات کو جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32750
- Advertisement -