راولپنڈی ۔13اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ قازقستان مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم قازقستان میں (سیکا)سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد جمعرات کو وطن واپس پہنچ گئے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ قازقستان مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

مزید خبریں
راولپنڈی ۔13اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ قازقستان مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے۔
وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم قازقستان میں (سیکا)سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد جمعرات کو وطن واپس پہنچ گئے۔








