ضلع سرگودھا میںپاکستان مسلم لیگ( ن) کے تمام دھڑ ے متحد ہیں ،بیر سٹر محسن شا ہ نوا ز رانجھا

سرگودھا۔13 دسمبر(اے پی پی )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بیر سٹر محسن شا ہ نوا ز رانجھاءنے کہا ہے کہ ضلع سرگودھا میںپاکستان مسلم لیگ( ن) کے تمام دھڑ ے متحد ہیں ،پارٹی قیادت نے بلد یا تی اداروں کے سربراہا ن کے جن نا موں کا اعلا ن کیا ہے ہم سب مل کر ان بلد یا تی سربراہا ن کو کا میا ب کر نے کے لئے اپنا …

سرگودھا۔13 دسمبر(اے پی پی )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بیر سٹر محسن شا ہ نوا ز رانجھاءنے کہا ہے کہ ضلع سرگودھا میںپاکستان مسلم لیگ( ن) کے تمام دھڑ ے متحد ہیں ،پارٹی قیادت نے بلد یا تی اداروں کے سربراہا ن کے جن نا موں کا اعلا ن کیا ہے ہم سب مل کر ان بلد یا تی سربراہا ن کو کا میا ب کر نے کے لئے اپنا کر د ار ادا کر یں گے، وہ نا مز د بلد یاتی سربراہا ن کے ہمر اہ یہاںمقامی ہوٹل میں پر یس کا نفر نس سے خطاب کر رہے تھے، اس موقع پر اراکین اسمبلی بھی مو جو د تھے،بیرسٹر محسن شا ہ نو ا ز رانجھا نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوام کی خد مت جا ر ی رکھے گی ،قومی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی نے اس موقع پر کہا کہ ہم سب نے مل کر آ گے بڑھنا ہے اور قیا د ت کے فیصلے کو آ گے بڑھا نا ہے،قومی اسمبلی کے رکن چوہدر ی حامد حمید نے کہا کہ قیادت نے میئر سرگودھا کے لئے ایک ورکر کا انتخاب کر کے ہم سب کے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply