- Advertisement -
ریاض ۔25اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے منگل کو یہاں ملاقات کی اور مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا،
قبل ازیں ملاقات کیلئے وفد کے ہمراہ شاہی دیوان آمد پر سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=334227
- Advertisement -