وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی زیر صدارت قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن میں اجلاس

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعد چاروں صوبوں میں مرحلہ وار کتاب میلے منعقد کرنے کی حکمت عملی کی منظوری دے دی یہ پہلے سندھ میں حیدر آباد، پنجاب میں بہاولپور، بلوچستان میں کوئٹہ اور خیبرپختونخوا میں پشاور میں منعقد ہوں گے۔ وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی زیر صدارت منگل کو قومی تاریخ و …

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعد چاروں صوبوں میں مرحلہ وار کتاب میلے منعقد کرنے کی حکمت عملی کی منظوری دے دی یہ پہلے سندھ میں حیدر آباد، پنجاب میں بہاولپور، بلوچستان میں کوئٹہ اور خیبرپختونخوا میں پشاور میں منعقد ہوں گے۔ وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی زیر صدارت منگل کو قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن میں منعقدہ اجلاس میں اس حکمت عملی کی منظوری دی گئی۔ ڈویژن کے وفاقی سیکرٹری محسن ایس حقانی، ڈائریکٹر جنرل نیشنل بک فاﺅنڈیشن (این بی ایف) ڈاکٹر انعام الحق جاوید کے علاوہ وزارت اور این بی ایف کے اعلیٰ حکام بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply