وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس لی زھینگشو کی ملاقات

بیجنگ۔2نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس لی زھینگشو نے گریٹ ہال آف پیپل میں ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔  

بیجنگ۔2نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس لی زھینگشو نے گریٹ ہال آف پیپل میں ملاقات کی۔

یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

 

مزید خبریں