وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا آزاد ی صحافت کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آزاد میڈیا اور اظہار رائے کی آزادی جمہوریت اور آزاد معاشرے کا طرہ امتیازہے، میڈیا کے آزادی اور جمہوریت لازم و ملزوم ہیں، وہ ایک دوسرے سے جدا نہیں رہ سکتے ، پاکستان کی عوام اورصحافی برادری نے ان مقاصد کے حصول کےلئے مل کر طویل جدوجہد کی۔منگل کو آزاد …

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آزاد میڈیا اور اظہار رائے کی آزادی جمہوریت اور آزاد معاشرے کا طرہ امتیازہے، میڈیا کے آزادی اور جمہوریت لازم و ملزوم ہیں، وہ ایک دوسرے سے جدا نہیں رہ سکتے ، پاکستان کی عوام اورصحافی برادری نے ان مقاصد کے حصول کےلئے مل کر طویل جدوجہد کی۔منگل کو آزاد ی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ موجودہ جمہوری حکومت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ محفوظ اور موزوںماحول کو یقینی بنانا آزادی اظہار رائے کےلئے ضروری ہے۔

Leave a Reply