قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 22 دسمبر 2022, 5:15 شام 160 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔