- Advertisement -
اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے سیدعبدالقادر گیلانی نے یہاں ملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=343824
- Advertisement -