وزیراعظم نے تحریک انصاف کے جلسہ میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کا نوٹس لے لیا ، پنجاب حکومت کو ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی اور بدتمیزی کا نوٹس لے لیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پنجاب حکومت کو ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

Leave a Reply