پی ٹی آئی کے فیصل آباد میں جلسہ سے بھاگنے کی اصل وجہ لاہور شو میں اہل پنجاب کی عدم دلچسپی ہے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بیان

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے فیصل آباد میں جلسہ سے بھاگنے کی اصل وجہ لاہور شو میں اہل پنجاب کی عدم دلچسپی ہے۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اب کے پی کے میں سرکاری خرچ پر عمران خان کے جلسے منعقد کئے جائیں گے۔ لگتا ہے عمران خان …

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے فیصل آباد میں جلسہ سے بھاگنے کی اصل وجہ لاہور شو میں اہل پنجاب کی عدم دلچسپی ہے۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اب کے پی کے میں سرکاری خرچ پر عمران خان کے جلسے منعقد کئے جائیں گے۔ لگتا ہے عمران خان کی اے ٹی ایم مشینوں نے احتساب کے ڈر سے ہاتھ کھینچ دیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی اس بات کا جواب دے کہ وہ ہر بار اپنی خواتین کارکنان کی حفاظت میں ناکام کیوں رہتی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply