وزیراعظم محمد نواز شریف سے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے بدھ کو سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

Leave a Reply