خواجہ غریب نواز جیسی ہستی ہندوستان میں موجود نہ ہوتی تو خطے میں جہالت کے سوا کچھ نہ ہوتا، پیر محمد امین الحسنات شاہ

لاہور۔4 مئی(اے پی پی )مرکزی مجلس چشتیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام کنونشن ہال ایکسپوسنٹرلاہورمیں خواجہ غریب نواز انٹر نیشنل کانفرنس منعقد ہوئی جس میں انڈیا،ترکی،ایران،مصر،امریکہ ،لندن،کینیڈا،سعودی عرب اور دیگر ممالک سے مشائخ عظام اور سینکڑوں عقیدت مند وں نے شرکت کی اور حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری کی تعلیمات،افکار، اور خدمات پر اظہارِ خیال کیا

Leave a Reply