دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق وزارتی کمیٹی کا وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق وزارتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیرامور کشمیر کے علاوہ وفاقی وزیر برائے پلاننگ احسن اقبال، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض حسین پیر زادہ، وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اینڈ …

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق وزارتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیرامور کشمیر کے علاوہ وفاقی وزیر برائے پلاننگ احسن اقبال، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض حسین پیر زادہ، وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ پیر صدر الدین راشدی، وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان، وفاقی سیکرٹری امور کشمیر عابد سعید، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین، چیئرمین واپڈا ظفر محمود سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Leave a Reply