اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر بل میں گھس جانے والا چوہا الیکشن ریلی نکالنے کے لئے ٹھیک ہے، یہ عدلیہ بچائونہیں عدلیہ سے بچائو تحریک ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فارن ایجنٹ توشہ خانہ چور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر بھی پیش نہیں ہوا، مجرم اور لیگل ٹیم غائب …
پولیس کودیکھ کربل میں گھس جانےوالاچوہاالیکشن ریلی نکالنےکےلئےٹھیک ہے،فارن ایجنٹ توشہ خانہ چورناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پربھی پیش نہیں ہوا،مریم اورنگزیب
اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر بل میں گھس جانے والا چوہا الیکشن ریلی نکالنے کے لئے ٹھیک ہے، یہ عدلیہ بچائونہیں عدلیہ سے بچائو تحریک ہے۔
منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فارن ایجنٹ توشہ خانہ چور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر بھی پیش نہیں ہوا، مجرم اور لیگل ٹیم غائب ہے، عدالت میں ایک دفعہ پھر انتظار فرمایئے۔









