33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کی ‏پوری دنیا کے مسلمانوں کو شب برات کی...

وزیراعظم شہباز شریف کی ‏پوری دنیا کے مسلمانوں کو شب برات کی مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ‏پوری دنیا کے مسلمانوں کو شب برات کی مبارکباد دی ہے۔

منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آئیں سب مل کر آج وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کیلئے رب کے حضور دعا کریں۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ میری رب باری تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کے سیلاب زدگان،ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کی مصیبتوں میں کمی اور کشمیر و فلسطین کے مسلمان بہن بھائیوں کی مشکلات کا خاتمہ کرے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=354461

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں