موجودہ حکومت وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہرممکن کوشش کررہی ہے،چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن

کوئٹہ۔04 مئی(اے پی )چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہرممکن کوشش کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ نصیرآباد کے دوران مختلف علاقوں جن میں گوٹھ تاج محمد سرپرہ، گوٹھ شوکت علی بنگلزئی، ڈیرہ مراد جمالی شامل ہیں میں مستحق خواتین سے بات چیت کرتے ہوئے …

کوئٹہ۔04 مئی(اے پی )چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہرممکن کوشش کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ نصیرآباد کے دوران مختلف علاقوں جن میں گوٹھ تاج محمد سرپرہ، گوٹھ شوکت علی بنگلزئی، ڈیرہ مراد جمالی شامل ہیں میں مستحق خواتین سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ان کے ہمراہ صوبائی مشیر میرمحمد خان لہڑی، ڈی سی نصیرآباد نصیراحمد ناصر، ڈویژنل ڈائریکٹر نصیرآباد نیک محمد بلوچ ودیگر آفیسران تھے۔

Leave a Reply