فیصل آباد۔24مارچ (اے پی پی):نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ۔اس ایپ سے شہری اب نہ صرف شناختی کارڈ اور دیگر شناختی دستاویزات بنوانے کیلئے تمام کارروائی موبائل فون پر ہی مکمل کر سکتے ہیں بلکہ شناختی کارڈ یا دستاویزات اپنے گھر پر بھی منگوا سکتے ہیں۔
نادرا نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی