مقامی صنعت پر سیلز ٹیکس نافذ نہ کیا جائے، پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ( پی پی اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) سے درخواست کی ہے کہ مقامی صنعت پر سیلز ٹیکس نافذ نہ کیا جائے کیونکہ پولٹری کی صنعت پہلے ہی درآمدت پر مختلف ٹیکسز ادا کررہی ہے۔ پی پی اے کے چیئرمین خالد سلیم ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پولٹری کی …

اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ( پی پی اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) سے درخواست کی ہے کہ مقامی صنعت پر سیلز ٹیکس نافذ نہ کیا جائے کیونکہ پولٹری کی صنعت پہلے ہی درآمدت پر مختلف ٹیکسز ادا کررہی ہے۔ پی پی اے کے چیئرمین خالد سلیم ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پولٹری کی صنعت پر سیلزٹیکس کے عدم نفاذ سے صنعت میں 3.8 ارب روپے کی مزید سرمایہ کاری ہو سکے گی

مزید خبریں

Leave a Reply