ڈالر کی شرح تبادلہ میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

نیویارک ۔ 5 مئی (اے پی پی) امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہوا جس کی وجہ ملک کے خدمات کے شعبے میں بہتر اور روزگار کے مواقع میں اضافہ ہے۔یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 0.2 فیصد بڑھ کر 1.1488 ڈالر فی یورو جبکہ ین کے مقابلے میں 0.4 فیصد اضافے کے بعد 107.03 ین فی ڈالر پر آگئی۔ین …

نیویارک ۔ 5 مئی (اے پی پی) امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہوا جس کی وجہ ملک کے خدمات کے شعبے میں بہتر اور روزگار کے مواقع میں اضافہ ہے۔یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ 0.2 فیصد بڑھ کر 1.1488 ڈالر فی یورو جبکہ ین کے مقابلے میں 0.4 فیصد اضافے کے بعد 107.03 ین فی ڈالر پر آگئی۔ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا

مزید خبریں

Leave a Reply